مٹھیاں مضبوطی سے بند کر لینی چاہیے

نغمہ حبیب پاکستان میں جمہوریت پٹری پر چڑھی ہے تو دشمن سے برداشت ہو نہیں رہا اور وہ مسلسل اس کو ششں میں ہے کہ اس سارے سلسلے کو کسی نہ کسی طرح سبوتاژ کر کے روکا جائے جس کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ہے اور انتخابات سے پہلے ہی انتخابی جلسوں پر حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ دشمن سرگرم ہو چکا ہے۔ ہارون بلور ، سراج رئیسانی، اکرام اللہ گنڈاپور اور ان کے ساتھ ان کے سینکڑوں کارکنوں کی شہادت کئی دیگر کاروائیوں کا حص ...

Read more

جب بیٹی حیران کرتی ہے۔۔۔

ڈاکٹر شیر شاہ سید میری بیٹی نے مجھے دو دفعہ حیران کیا۔ پہلی دفعہ جب اس نے مجھے لندن سے فون کرکے بتایا کہ وہ لاہورسے آئے ہوئے اپنے ہم جماعت لڑکے کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے اوروہ یہ بھی چاہتی ہے کہ اس کی ماں کومیں سمجھاؤں کیوں کہ اس کا خیال تھا کہ مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن اس کی ماں اور نانی طوفان کھڑا کردیں گی۔ دوسری دفعہ اس وقت جب منگنی کے بعد شادی سے صرف تین ماہ قبل اس نے مجھے رشتہ ٹوٹ جانے کی خب ...

Read more

ہمارے نمائندے ، وزرائے اعظم اور صدور

نغمہ حبیب الیکشن 2018 صرف چند دن کے فاصلے پر ہے قوم ایک بار پھر فیصلہ دے گی درست یا غلط اس کا فیصلہ تو بعد میں ہو گا لیکن اس وقت ہر سیاسی لیڈر قوم کی خدمت کے جذبے سے ’’معمور‘‘ ہے ۔عالی شان ا ور خوشنما منشور پیش کیے جا رہے ہیں یوں لگتا ہے کی دو سال میں ہی یہ سارے پاکستان کو عالمی سُپر پاورنہیں تو ایشین ٹائیگر تو بنا ہی دیں گے اللہ تعالیٰ کرے ایسا ہی ہو لیکن پچھلے ستر سال میں قوم ایسا منظر دیکھنے کے لیے ترس گ ...

Read more

پاکستانی ایٹم بم، چند قوم پرست اور بھارت

نغمہ حبیب پاکستان میں چند عجیب رواجوں میں سے ایک رواج یہ بھی ہے کہ فوج کو بُرا بھلا کہو اور اِس کے بجٹ پرتنقید کرو۔کچھ ایسے بھی ہیں جو یہکہتے سنے جاتے ہیں کہ عوام بھوکے ہیں تو اٹیم بم کی کیا ضرورت ہے یعنی ایک تو بھوکے ہوں اوردوسرے گدھوں کے آگے ڈال دیے جائیں جی ہاں اگر یہ بم ہمارے پاس نہ ہوتا تو اب تک ہمارے ملک میں دہشت گردی کروانے والے اور اب ففتھ جنریشن وار شروع کروانے والے کب کا ہم پر حملہ کر چکے ہوتے اور ...

Read more

اِن کا قومی سلامتی کے اداروں پر یہ کوئی پہلا حملہ نہیں 

نغمہ حبیب ممبئی حملوں کو دس سال ہونے کو ہیں اس دوران حملوں کی ذمہ داری اور ذمہ داران کے متعلق کئی ایک نظریے پیش کیے گئے بھارت نے سارا زور پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانے پر صرف کیا لیکن اُس کی بد قسمتی کہ بہت سارے شواہد اس کے خلاف جاتے رہے اور خود بھارت کے اندر سے بھی ایسی آوازیں اٹھیں جس نے بھارت کو اس کا ذمہ دار بتایا لیکن ایسے میں دس سال بعد ایک انوکھا انکشاف پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کیا جنہیں عدالتوں نے ن ...

Read more

پروفیسر محمد رفیع بٹ بندوق کاانتخاب کیوں کیا؟

آج کل ہر گلی اور گھر میں ایک ہی موضوع پر بحث جاری ہے کہ پروفیسر محمد رفیع بٹ نے اعلیٰ ترین سرکاری نوکری چھوڑ کر انتہائی پر خطر راستہ کیوں اختیار کیا تھا؟کوئی کہتا ہے یہ مایوسی کی علامت ہے کہ ایک پی،ایچ،ڈی اسکالر اچھی نوکری ملنے کے بعد اس کو ٹھوکر مار کر وہ راستہ اختیار کرے جس کے قدم قدم پر موت سایے کی طرح پیچھا کرتی ہے ۔کوئی کہتا ہے کہ یہ جذبہ جہاد اور شوقِ شہادت ہے جس میں یہ نہیں دیکھا جاتا ہے کہ میرا منصب ...

Read more

میں بھی پختون ہوں اور اِن سے زیادہ پختون ہوں

نغمہ حبیب پاکستان میں ایک نیا فتنہ منظور پشتین کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے۔جب امن کا زمانہ آیا جنگ ختم ہوئی تو اِن کا احتجاج شروع ہواکیونکہ دشمن کو یہ امن ایک آنکھ نہیں بھا رہاکہ اُس کی تمام تر کوششوں کے باوجوداُس کے منصوبے ناکام بنا دیے گئے ، اِس قوم اور اس کی افواج نے دشمن کو شکست دی اور اپنے آپ کو اِن کے وار سے محفوظ کیا ۔یہی بات نہ امریکہ سے ہضم ہو رہی ہے کہ ایک اسلامی ایٹمی قوت نے اپنی اندرونی شورش پ ...

Read more

توحیدپرستی،مسلم سکھ کی مشترکہ میراث

"اوبھرا گامیاتو تے آزاد ہوگیاپر اسی تے ہمیشہ لئی غلام ہوگئے ، اج اسی اپنے پرکھاں اگے بڑے شرمندہ ہاں''۔(او بھائی گامیا''غلام محمد''تم تو آزاد ہو گئے لیکن ہم ہمیشہ کیلئے غلام ہو گئے ہیں اوراپنے بزرگوں سے شرمندہ ہیں)۔یہ رقت آمیز منظربیس سال کے بعد میری آنکھوں کے سامنے آج پھر تازہ ہو گیا جس نے ہر دیکھنے والے کو آبدیدہ کردیا تھا جب سارا گاؤں دودیرینہ دوستوں بابا غلام محمد اوربابا ہرنام سنگھ کی نہ رکنے والی آہ وز ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top