مشرق پاکستان میں قتل عام کا ذمہ دار بھارت

نغمہ حبیب 1968 میں بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بنیاد رکھی جس کا سب سے بڑا مقصد پاکستان کے خلاف کام کرنا تھا اور وہ اُس نے کیا۔مشرقی پاکستان جہاں تین اطراف سے بھارت سے گھرا ہوا تھا وہیں مغربی پاکستان سے ہزار میل کے فاصلے پر تھا اور بھارت کے لیے ایک آسان ہدف تھا لہٰذا اُس نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور مشرقی پاکستان میں مغربی پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانا شروع کر دی۔خود بھارتی لکھنے والوں نے اس بات ...

Read more ›

مغرب کا ایک پسندیدہ موضوع ۔۔۔پاکستانی عورت

نغمہ حبیب ٓ شرمین عبید چنائے کو دو سال کے اندر اندر دوسرا�آسکر ایوارڈ مل گیا۔ شرمین یقیناًایک با صلاحیت خاتون ہوں گی لیکن انہوں نے اپنی ان صلاحیتوں کو اگر پاکستان اور پاکستانی معاشرے کے کچھ مثبت پہلو اجاگر کرنے پر لگایا ہوتا تو پاکستان کے لیے ایک مثبت تاثر پیدا کر سکتی تھیں لیکن ہوا یہ کہ انہوں نے ہر بار ایک منفی پہلو کو لیا اور پاکستان کے بارے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ یہاں سب بُرا ہے سب غلط ہے۔ پا ...

Read more ›

مودی کا دورہ یورپی یونین ۔۔۔کامیابی کے محدود امکانات

نغمہ حبیب بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اس سال برسلز کا دورہ کریں گے یہ دورہ مارچ کے آخر تک متوقع ہے اس دورے کا اعلان پہلی بار نہیں ہوا پچھلے سال بھی ایسا ہی اعلان ہوا تھا لیکن یورپی یونین کی طرف سے کوئی تاریخ اور جواب نہیں آیا اور یوں اسے ملتوی کرنا پڑا۔ بھارت اس وقت اپنے لیے دنیا بھر میں تجارتی منڈیاں تلاش کر رہا ہے جس کے لیے مودی ہر جگہ کا دورہ کرنے کو تیار ہیں چاہے وہاں سے حوصلہ افزاء جواب آئے یا نہ آئے ...

Read more ›

ڈاکٹر منان کی اصل کہانی

نغمہ حبیب عرصہء دراز سے بلوچستان بدامنی کی زد میں ہے۔یہاں اندرونی اور بیرونی دونوں عناصر سرگرم عمل ہیں بیرونی اپنے فائدے کے لئے کام کر رہے ہیں اور اندرونی اپنی سرداری اور بالا دستی کی خاطر۔ بیرونی قوتوں کا مقصد بلوچستان کو ترقی نہ کرنے دینا ہے کہ ایک تو پاکستان کو کمزور کیا جائے اور دوسرے خطے میں ان کی بالا دستی قائم ہو۔ جتنایہ صوبہ قدرتی اور معدنی ذخائر سے مالامال ہے اسی طرح یہا ں دشمن بھی کئی قسم کے برسر ...

Read more ›

کار لو ٹا گال کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات

نغمہ حبیب پاکستان پچھلی کئی دہائیوں سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف برسر پیکارہے ایک فتنہ ختم ہوتا ہے تو دوسرا سر اٹھا تا ہے، روس سے جان چھوٹتی ہے تو امریکہ و بال جان بن جاتا ہے، روس افغان جنگ ختم ہو تی ہے تو امریکہ افغان جنگ شروع ہو جاتی ہے ۔ جنگ افغانستان میں اور تباہی پاکستان میں، طالبان، بے شمار قسم کے لشکر کبھی لشکر جھنگوی، کبھی سپاہِ صحابہ، مذہب کے نام پر کبھی بی ایل اے جیسی تنظیمیں علاقائی سیاست ...

Read more ›

دہشت گردوں کا معصوم لڑکیوں سے شادیاں کرنے کا گمراہ کن عمل

[urdu]  فائزہ خان اس وقت عالمِ اسلام ظلم و ستم کا شکار ہےاورشام،عراق اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک میں دہشت گردی کی بڑی تحریکیں چل رہی ہیں جن کے انتساد کے لیے متعدد ملک فوجی کاروائی میں لگے ہوئے ہیں ۔مسلمانوں کی یہ حالت ان کا      سیاسی ،معاشی ،تہذیبی اور تعلیمی زوال ہے۔بظاہر خود کو اسلام کا محافظ کہنے والی دہشت گرد تنظیموں نے خود ہی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ یہی تنظیمیں روز ن ...

Read more ›

کشمیر کا مسئلہ حل ہوئے بغیر برصغیر کا امن نا ممکن

نغمہ حبیب پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے تو برصغیر پاک و ہند کے امن کولاحق خطرات تقریباََ ختم ہو جائیں گے اور یہاں کے لوگ سکھ اور چین کا سانس لے سکیں گے۔ مسلمانوں کی انتھک محنت ، قربانیوں اور قائداعظم محمد علی جناح کی شاندار قیادت و سیاست کے نتیجے میں انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانا پڑا اور برصغیر میں ایک نیا ملک پاکستان معرض وجود میں آگیا اور بھارت کو بھی انگریز سے آزادی مل گئی۔ ...

Read more ›

پاکستان چین راہداری صرف پاکستان کے لیے

نغمہ حبیب پاکستان کے پڑوس میں اگر ایک طرف بھارت جیسا دشمن موجود ہے جو ہرزاویے اور ہر موقعے پر اس کے نقصان کے درپے رہتا ہے تو دوسری طرف چین جیسا عظیم دوست بھی ہے جو ہر گرم و سرد میں پاکستان کے ساتھ رہتا ہے ۔پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ۔ چین نے پاکستان میں کئی تر قیاتی منصوبے مکمل کئے خاص کر بلوچستان میں بہت مشکل حالات میں کام کیا اور ہر حال میں اپنے منصوبے مکمل کرنے کی کوشش کی۔ چین نے دوسر ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top