پاکستان کئی اطراف سے حملہ آوروں کی زد میں
نغمہ حبیب ٓ دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے اور ہمارے حکمران الفاظ کے ڈھیر لگا دیتے ہیں کہیں سے بیان آتا ہے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے ،کسی کا خیال ہوتا ہے کہ دہشت گردی کا آخری دم ہے، کوئی اس عزم کا اظہار کر دیتا ہے کہ دہشت گردوں سے ڈریں گے نہیں آخری دم تک مقابلہ کریں گے اور سب سے زیادہ مدبرانہ خیال جو عوام کا خون جلا دیتا ہے کہ حملہ دشمن کی شکست کا ثبوت ہے ۔ ساری باتیں درست ہیں دہشت گردوں کی کمر واقعی پاک فوج ...
Read more ›