‘را’ کی پاکستان مخالف سرگرمیاں حکومت اور عوام کےلیےایک لمحہ فکریہ
[urdu] 'را' کی پاکستان مخالف سرگرمیاں حکومت اور عوام کےلیےایک لمحہ فکریہ افتخار حسین بھارت کی پاکستان دشمنی ہمیشہ سےہی کوئی ڈھکا چھپا معاملہ نہیں رہا اور ہندوستانی رہنماؤں نے پاکستان کو ہر طرح سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی ۔اب جب وہاں ہندو انتہا پسند جماعت کی حکومت قائم ہوچکی ہے تو مخاصمت کی یہ روش بھارت کے خفیہ اداروں میں جنونی کیفیت طاری کر چکی ہے۔ چنانچہ پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی سازشیں اور اس ...
Read more ›