جوان مقبرے

نغمہ حبیب آج پھر پاکستان کا پرچم سرنگوں رہا غمگین اور اُداس کہ ٓاج چارسدہ میں اس کے بچے خون میں نہلا دیے گئے تھے جوان گھبرو بچے۔وہ جوان جنہوں نے صرف چند ماہ بعد بہت سارے میدان سنھبالنے تھے عملی زندگی میں آنا تھا، سائنس،انتظامیہ،ادب اور بہت سارے دوسرے میدان مارنے تھے وہ مار دیے گئے اور ساتھ ہی بہت سی اُمیدیں بھی مار دی گئی۔ اس سے صرف ایک دن پہلے حیات آباد میں دس افراد ایسی ہی بر بریت کا شکا ہو ئے،ننھا شاہ زی ...

Read more ›

بھارت اپنی نیت اورلہجہ درست کر لے

نغمہ حبیب بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی دی ہے کہ اب بھارت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے یعنی بھارت نے بہت جلد ہی اپنی اصلیت کی طرف دوبارہ پلٹا کھا لیاہے پاریکر نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، انہوں نے یہ بھی دھمکی دی کہ ایک سال کے اندر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ حالانکہ انہوں نے چند دنوں میں بہت کچھ کر دیا یعنی دہلی میں پی آئی اے کے دف ...

Read more ›

رینجرز کے اختیارات میں حکومت سندھ کا پس وپیش

نغمہ حبیب کراچی کو اگر پاکستان کا دل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، یہ پاکستان کا وہ شہر ہے جہاں آپ کو بیک وقت اردوبولنے والے، پنجابی ، سندھی ، پٹھان ، بلوچی کشمیری، گلگتی، بلتی ہر ایک نظر آئے گا اور شہر کی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ بھی لے رہا ہوگا یہ اس شہرکا خاصہ ہے اور اس پر اللہ کی رحمت ہے کہ یہ دینے والا ہاتھ ہے۔ یہاں ہر ایک کو اپنا روز گار میّسر ہے اور سب کے رزق کا بھی اللہ نے یہاں بندوبست کیا ہوا ہے ۔ اس ...

Read more ›

پٹھانکوٹ حملہ اور مودی کا ’’اچانک‘‘ دورہ پاکستان

نغمہ حبیب بھارت کے وزیر اعظم [caption id="attachment_14012" align="alignleft" width="396"] The Prime Minister, Shri Narendra Modi visits the Prime Minister of Pakistan, Mr. Nawaz Sharif's home in Raiwind, where his grand-daughter's wedding is being held, at Lahore, Pakistan on December 25, 2015.[/caption] مودی پاکستان کے مختصر دورے پر آئے یا یوں کہیں کہ جناب نواز شریف کے گھر آئے اور چلے گئے۔ اتنے مختصر دورے ...

Read more ›

مودی تو اپنی چال چل گیا لیکن۔۔۔

نغمہ حبیب صبح اتفاقاََ ٹی وی آن کیا تو خبر آرہی تھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تھوڑی دیر میں لاہور پہنچ رہے ہیں۔ کیوں اور کیسے کے سوالات فوراََ ذہن میں ابھرے۔مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ یہ دورہ اچانک ہے اور کچھ زیادہ ہی اچانک ہے اب اس اچانک کا حقیقت ے کتنا تعلق ہے یہ تووقت ہی بتائے گا لیکن چلیئے جب تک یہ راز نہیں کھلتا تب تک سمجھ لیتے ہیں کہ یہ اچانک ہی تھااگرچہ تقریب بہر ملاقات دو تھیں ایک وزیر اعظم کی س ...

Read more ›

ربیع الاول میں قرآن کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت

[urdu] ربیع الاول میں قرآن کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت افتخار حسین وطن عزیز میں ربیع الاول کی مبارک ساعتوں کا آغاز ہو چکا ہے اور ہر مسلمان نبی کریم   ﷺ رحمت العالمین کی محبت کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے ربیع الاول کا مہینہ بھی دہشت گردوں سے محفوظ نہیں ہے اوروہ اکثر میلا د کے جلسوں اور محفلوں کونشانہ بناتے ہیں۔گزشتہ ربیع الاول میں راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں میلاد کی ایک کی ...

Read more ›

یہ جنگ بھی ہم ہی جیتیں گے

نغمہ حبیب میرے بچپن کی بات ہے جب پاکستان میں صرف ایک ٹی وی چینل تھا سارا گھر اسی کے پروگرام دیکھتاتھا زیادہ سے زیادہ اختلاف یہ ہوسکتا تھا کہ کوئی حالات حاضرہ کے پروگرام کے وقت اٹھ جاتا تھا کیونکہ اُسے دلچسپی نہیں ہوتی تھی یہی حال ڈرامے یا دوسرے پروگراموں کا تھا۔ اس دور کی خاص بات یہ تھی کہ ہر پروگرام ،ہر ڈرامے کو خاص احتیاط سے تیار کیا جاتا تھا اشتہارات کے علاوہ دو پروگراموں کے بیج کے دورانیے میں فلرز کے طو ...

Read more ›

داعش کے ہاتھوں مسلمان خواتین کا استحصال، القاعدہ اور طالبان کا تسلسل

[urdu] داعش کے ہاتھوں مسلمان خواتین کا استحصال، القاعدہ اور طالبان کا تسلسل  افتخار حسین داعش کے ہاتھوں مسلمان لڑکیوں کے جنسی استحصال کا کچھ ادراک اُس سے متاثر ہونے والی خواتین کو ہوجائے تو وہ ابو بکر البغدادی سے شدید متنفرہو جائیں۔ بدقسمتی سے اس گروہ کا دھوکے پر مبنی پروپیگنڈا کچھ خواتین کو بہلا پُھسلا لیتا ہے چنانچہ تاشفین َملک جیسی امریکہ مقیم پاکستانی لڑکی اور مدرسہ حفصہ کی طالبعلم خواتین اس کے چنگل میں ...

Read more ›

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top