ربیع الاول میں قرآن کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت
[urdu] ربیع الاول میں قرآن کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت افتخار حسین وطن عزیز میں ربیع الاول کی مبارک ساعتوں کا آغاز ہو چکا ہے اور ہر مسلمان نبی کریم ﷺ رحمت العالمین کی محبت کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے ربیع الاول کا مہینہ بھی دہشت گردوں سے محفوظ نہیں ہے اوروہ اکثر میلا د کے جلسوں اور محفلوں کونشانہ بناتے ہیں۔گزشتہ ربیع الاول میں راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں میلاد کی ایک کی ...
Read more ›