عید ین پر حملے ،دہشت گردوں کی گمراہی اورمنفی مذہبی نظریات

[urdu]عید ین پر حملے ،دہشت گردوں کی گمراہی اورمنفی مذہبی نظریات افتخار حسین اللہ تعالی نے عید الا ضحیٰ اور عید الفطر مسلمانوں کو تحفہ کے طور پرعطا کی ہیں جو اُنھیں صبرو تحمل کے ساتھ خدا کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے اجر کے طور پر اسی دنیا میں ملتی ہیں ۔ اس لیے عیدین پر ہرمسلمان کی خوشیاں قابل دید ہوتی ہیں لیکن پاکستان دشمن سفاک دہشت گردمعصوم اور نہتے شہریوں کی عید کو بھی غم و سوگواری میں بدل دیتے ہیں اور د ...

Read more

شاباش اسلام آباد پولیس۔ویل ڈن پاک رینجر

 ناصررضا کاظمی اسلام آباد میں پا کستان رینجرز اور مقامی پولیس فورس کی ایک ٹیم نے12 ؍ستمبر2015 کی صبح کی پُو پھٹنے سے چند لمحے قبل قابلِ تحسین جراّت مندانہ حساس پیشہ ورانہ کارروائی انجام دی اب تک کی طلاعات کے مطابق2 خودکش حملہ آور وں سمیت 70 مسلح افراد کو قانون کے شکنجے میں کس لیا گیا ہے ایک بہت بڑے اہم اور کامیاب چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں مہلک ترین ا سلحہ اور تیاربارودی مواد بھی قانون نافذ کرنے والے ادار ...

Read more

دانشورتاریخ کے ساتھ مذاق نہ کریں

نغمہ حبیب ستمبر 1965 پاکستان پر بھارت نے حملہ کیا میں اس تفصیل میں نہیں جاؤنگی کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا، اچانک کیا، اس کا ناشتے کا پروگرام تھا۔ یہ سب ہماری تاریخ کا حصہ ہے اور یہ بھی کہ کیسے اس کے تمام ارادوں کو ناکام بنادیا گیا۔ لاہور جم خانہ میں کھانا کھانے کی حسرت بھی جنرل چودھری کے دل میں رہ گئی۔ اس کی زیر کمان فوج رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاکرواہگہ کی سرحد اور اس کے مضافات میں واقع علاق ...

Read more

جنگِ ستمبر‘۔ جامعہ کراچی میں معاندانہ پروپیگنڈا

 مہم ناصررضا کاظمی جامعہ ِٗ کراچی کے انتظامی انفراسٹریکچر میں وائس چانسلر کے عمل دخل کا دائرہ کتنا بااثر ہوتا ہے یا ہونا چاہیئے، کیا وائس چانسلر کسی فیکلٹی سے جواب طلبی کرسکتا ہے قوم کو محسوس ہو رہا ہے ہمارے ملک کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں اِن میں قائم ذیلی شعبے (فکلیٹیز) ضرورت سے زیادہ خود مختار ہوتے چلے جارہے ہیں، یا اصل میں یہ شعبے ہوتے ہی خود مختار ہیں ؟ خالصتاًیہ ٹیکنیکل سوال ہے یہاں ایسا سوچنے یا اِ ...

Read more

نریندرا مودی کے ہاتھوں میں ’ایٹمی ریموٹ کنٹرول؟‘

 ناصررضا کاظمی حکمرانوں کی عالمی تاریخ کا ایک سرسری ساجائزہ لے لیں، چاہے وہ کسی عہد کی تاریخ ہو حکمران چاہے کسی زمانے کا ہو عالمِ انسانیت نے جب سے متمد ن عہد میں قدم رکھا دنیا کی کسی بھی قوم پر بدقسمتی سے یا کسی حادثاتی نتیجے میں کسی قوم یا کسی ملک پر کوئی رزیل‘کم اصل ‘ کمینی صفت‘پست ہمت ‘پست ذہنیت یا پھر کم فہم یا نا فہم اور متعصب شخص نے حکومتی امور میں اپنے لئے کوئی اہم عہدہ حاصل کرلیا یا آڑی ترچھی سازشوں ...

Read more

بھارت میں تیرا نام ہے بے باک بحریہ۔’یومِ بحریہ‘

 ناصررضا کاظمی 1965 کی جنگِ ستمبر میں پاکستان کی تینوں باقاعدہ عسکری سروسنز ‘پاکستان آرمی ‘ پاکستانی فضائیہ اور پاکستانی نیوی کے جواں ہمت اور نڈر افسروں اور جوانوں نے جتنی بہادری اور جس ناقابلِ شکست عزم کے مظاہرپیش کیئے آج50 برس گزرنے کے باوجود بحیثیتِ پاکستانی قوم کے ہمیں یوں لگتا ہے کہ 6 ؍ستمبر1965 کی جنگ جیسے کل کی بات ہوملکی فضائیہ اور ملکی آرمی کے ہم قدم ہمارے سمندورں کے محافظوں نے بھی جنگِ ستمبر میں و ...

Read more

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

 ناصرر ضا کاظمی بھارت نے 6 ؍ستمبر1965 کو پاکستان کی نفرت میں جنونی پاگل پن کا بہیمانہ انداز اپنا یا اور پاکستان کی بین الااقوامی زمینی ‘ سمندری اور فضائی حدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کردیا وہ یقیناًشیطانی زعم وتکبر میں مبتلا تھا پاکستانی قوم وپاکستانی مسلح افواج کے ایمانی جذبوں سے یکسر انجان ‘اُسے قطعی یہ علم نہ تھا کہ تینوں پاکستانی سروسنزآرمی ‘ نیوی اور فضائیہ کی جانب سے کتنا شدید اور منہ ت ...

Read more

مودی کی سازش اور سعودی عرب کا حقِ دوستی

نغمہ حبیب اچھے ہمسایے خدا کی رحمت ہوتے ہیں اگر یہ محاورہ عام زندگی میں لاگو ہوتا ہے تو یہی اصول بین الاقوامی ہمسائیگی اور تعلقات کے لیے بھی ہے کہ اگر ہمسایہ ممالک کے تعلقات اچھے ہوں تو سکون رہتا ہے لیکن اگر سرحد پر بھارت جیسا پڑوسی ہو جو روایتی طور پر عیار،مکاراور سازشی ہو تو خطے میں امن مشکل نہیں ناممکن ہو جاتا ہے۔ پاکستان کو بنے ہوئے اڑسٹھ سال ہو چکے اور بھارت کی آزادی کو بھی اتنا ہی عرصہ گزر گیا لیکن بدق ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top