دو قومی نظریہ۔ قیامِ پاکستان کا بنیادی کلیہّ
ناصررضا کاظمی کسی بھی قوم میں طاقت کا احساس اُس وقت پید ا ہوتا ہے ،جب وہ ’ابھی یا کبھی نہیں ‘ کی جذباتی احساسا ت کی شدت سے دوچار ہوتی ہے اِیسے ہی انتہائی شدید ا ضطرابی اور متحرک حالات میں ایسی قوموں کی خوابیدہ طاقتیں ہر حال میں کچھ کر گزرنے کا اپنے میں ایساعزم اوروہ پختہ ارادہ بالا آخر اجاگر کرلیتی ہیں اور اُس بے چینی وکرب کے مقابلے میں ہر قیمت پر اپنے آپ کو نظری وفکری انتشار کے خلفشار سے نکالنے کے لئے اپنے ...
Read more ›