دہشت گرد داخلی طور پر بے گھر افراد کی مشکلات کے ذمہ دار
دہشت گرد داخلی طور پر بے گھر افراد کی مشکلات کے ذمہ دار ایس اکبر آپریشن ضرب عضب مکمل کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ بہت سے دہشت گرد مارے گئے اور بہت سے دہشت گردوں نے خوف کی وجہ سے ہتھیار پھینک دئیے ۔ 15 جون 2014کو شروع ہونے والی فوجی کاروائی کامیابی سے جاری ہے ۔ گزشتہ کئی سالوں سے بے گناہ لوگوں کو ان ظالم دہشت گردوں نے اپنے ظلم کا نشانہ بنایا ہمارے ملک میں تجارت، سیاحت، تبلیغ، تعلیم،صحت و ترقی غرض یہ کے ...
Read more ›