پاکستان میں پولیو مہم کی ٹیموں کے خلاف ’را‘ کی سازشیں

                         سیّد ناصررضا کاظمی تنگ نظری ‘ فکری و قلبی تعصب کو ’انسانی دشمنی ‘ کے بہیمانہ رویوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا ‘ تنگ نظری اور قلبی وفکری تعصب کے رنگ میں رنگا ہوا کوئی شخص کتنا ہی کہے کہ وہ انسان نواز ‘ انسانی محبتوں کا جیتا جگتا پیکر ہے بس سمجھ لیجئے وہ کھلا جھوٹ بول رہا ہے اُس کی کسی بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا چونکہ تنگ نظری اور انسان دشمنی کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بس اتنی سی بات ہے کہ ...

Read more

پاکستان۔ آبی قلت کے خوفناک بحران کا ممکنہ شکار؟

                      سیّد ناصررضا کاظمی دنیا کے ممتاز آبی ماہرین پاکستان کو دنیا کے اُن چند خوش قسمت ملکوں میں سمجھتے ہیں قدرت نے جسے پانی کی بے پایاں قیمتی دولت سے نوازا ہوا ہے، اِس کے ساتھ وہ یہ کہتے ہوئے بھی ہمیں عجیب الفطرت قوم سمجھتے ہیں’’ یہ کیسی قوم ہے جسے اپنی آزادی کے 66 برس گزرنے کے بعد آج تک یہ توفیق نہیں ہوئی کہ وہ اپنی آئندہ نسلوں کی بقا کے لئے ‘ اپنی لڑکھڑاتی ہوئی معیشت کی بحالی کو رواں دواں ...

Read more

تھر پارکر‘‘ کا سلگتا ہوا صحراء ۔ اور پاک فوج کا مثالی کردار

                                                                                                                                               سیّد ناصررضا کاظمی چند برس گزرے غالباً پچیس برس پہلے کی بات ہوگی جب سندھ کے دورافتادہ علاقوں مثلاً پنو عاقل اور سندھ کے جنوبی علاقہ تھرپار کر کے صحراء میں پاکستانی حکومت نے چھاونیاں قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تو ملک بھر کے مختلف حصوں خاص کر سندھ اور بلوچستان میں لسا ...

Read more

عزم واستقلال سے۔ پاکستانی میڈیا کاعزم

                    سیّد ناصررضاکاظمی ’لاف زنی کرنا ‘ ڈینگیں مارنا ‘ سرعام جھوٹ بولنا بے سروپا اور من گھڑت تاویلات گھڑ کراپنے آپ کو دوسروں میں معتبر بنانے کی ناکام کوششیں کرنا ‘خود کو بڑا ذہین و فطین ثابت کرنے میں آسمان وزمین کی قلابیں ملانے والوں کی کہیں کمی ہونہ ہو مگر ایسے ’لاف زن اسٹوریاں گھڑنے والے ‘ میڈیا رپورٹروں کی پاکستان میں بھرمار ہے، بڑی وافر مقدار میں جگہ جگہ ایسے لاعلاج مرض میں مبتلا افراد پائ ...

Read more

حکومت بھارت سے پانی اور کشمیر جیسے مسائل پر بات کرے

نغمہ حبیب  کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ ہے جس نے جہاں دوسرے کئی مسائل کو جنم دیا ہے وہاں ایک مسئلہ پانی کا ہے۔ پاکستان بنا تو جہاں پاکستان کے اثاثے روکے گئے،لاکھوں مہاجرین کو ایک نئے اور بے سرو سامان ملک کے سپرد کیا گیا، جنگی سامان میں گھپلے کیے گئے ،کشمیر پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کیا گیا وہیں ایک سال سے بھی کم عرصے میں پاکستان کا پانی بھی رو کا گیا۔ 1960 تک پا نی کا مسئلہ عارضی بنیادوں پر ...

Read more

دہشت گردی،ناکافی ثبوت اور ریٹنگ

                                   نغمہ حبیب                                             ملک جب مشکل حالات سے گزر رہے ہوں تو اُس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت در پیش رہتی ہے وہ ہے قومی اتفاق رائے۔ جب ایک مسئلے کی نشاندہی کر لی جائے اور اسے مسئلہ تسلیم بھی کر لیا جائے تو پھر اس کے حل کے لیے کوشش بھی نہ صرف مربوط ہونی چاہیے بلکہ اس کے بارے میں قومی نکتہء نظر کا ایک ہونا بھی بہت ضروری ہے ورنہ بصورت دیگر مسائ ...

Read more

کالعدم تنظیم القاعدہ شدید اندرونی انتشار کا شکار

ایس اکبر کالعدم تنظیم القاعدہ کے کمانڈر نے باقاعدہ طور پر اعلان کیا  ہے کہ القاعدہ تنظیم کا اب عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروپوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق القاعدہ کا سربراہ ایمن الظواہری کافی عرصے تک انتھک کوششوں میں مصروف رہا ہے کہ کسی طرح  عراق اور شام میں مصروفِ عمل گروہوں کے آپسی  اختلافات ختم کر سکے۔ لیکن اس کی ہر کوشش  بے کار رہی۔ اطلاعات کے مطابق ایمن الظواہری نے  یہ فیصلہ اس لیے کی ...

Read more

افغانستان میں۔ پینٹگان کی مذموم ڈپلومیسی

                                                 سیّد ناصررضا کاظمی 2014 کا مہینہ مارچ اختتام پذیر ہورہا ہے امریکی اور نیٹواتحادی افواج وعدے کے مطابق افغانستان سے اِسی برس کے آخر تک نکل جائیں گی؟ امریکا یہ کہتا ہوا بھی نظرآتا ہے کہ اُس کی فوج کے ’کچھ دستے‘ افغانستان میں اُس مغربی انفراسٹریکچر کے تحفظ کے لئے موجود رہیں گے، جو امریکا نے گزشتہ 2001 سے آج تک اپنے فوجی قبضہ کے بعد وہاں کے اہم مقامات پر فضائی اڈو ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top