پاکستانی نوجوان پر دہشت گردی کے اثرات

نغمہ حبیب    ن 9/11 کو گزرے تیرہ سال سے زیادہ ہو چکے اور تقر یباََ اتنا ہی عرصہ اس دہشت گردی کو ہو گیا ہے جس نے پاکستان کے درو دیوار ہلا دیے ہیں۔ ہر روز دھما کے، قتل، ظلم، دہشت ووحشت کی نئی کہانی رقم ہوتی رہی۔ سوات ، وزیرستان، خیبر، مہمند، ہنگو، شاور، راولپنڈی، کراچی، کوئٹہ غرض ہر صوبہ اس سے متاثر ہوتا رہا ،اپنے مکینوں کی اپنے جوانوں، بوڑھوں اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی لاشیں     اٹھا تارہا، پاکستان روتا رہا او ...

Read more

دہشت گردوں کی بیخ کنی۔ ملکی نوجوانوں کا عزمِ صمیم

سیّد ناصررضا کاظمی   برس جیسے تیسے گزر گئے پیچھے مڑکر دیکھنے کی بجائے آج ہمیں دیکھنا ہوگا ہمارا آنے والا کل پُرامن گزرے گا یا نہیں؟ہمارے معاشرے میں امن قائم ہو پائے گا یا یونہی سماجی ومعاشرتی عدم تحفظ اور بے یقینی کی کیفیتوں میں مبتلا ‘ دہشت گردی جیسی لعنتوں کا شکا ر بنے ہم مجبوروں کی سی زندگی گزار تے رہیں گے؟ بحیثیتِ  پاکستانی ہم اپنے آپ کو موجودہ حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ دیں یسے ناگفتہ بہ حالات میں؟جہاں ...

Read more

چین ایک عظیم دوست

  نغمہ حبپ پاکستان کے مشرق میں اگر بھارت واقع ہے جو اسے نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تو دوسری طرف         خوش متی سے شمال میں چین جیسا دوست ملک بھی موجود ہے جو ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہتا ہے۔ پاکستان میں ترقیاتی کاموں میں چین کا ہمیشہ ایک بہت بڑا اور مثبت رویہ رہا ہے۔ چین نا صرف پاکستان میرقیاتی اور تکنیکی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچاتا رہا ہے بلکہ تکنیکی تعاون بھی فراہم کرتا رہت ...

Read more

کشمیر سے یکجہتی

پانچ فروری کو کشمیر سے یکجہتی کا دن منایا جاتا یے - ماضی میں یہ یوم کشمیر کے  طور پر منایا جاتا تھا- کشمیر کی جنت نظیر   واد ی جسکے متعلق کہا جاتا ہے " گر فردوس بر روئے زمین   است ہمیں است ہمیں است و ہمیں است -  اس سرزمین پر جہاں مسلم اکثریتی آبادی رہایش پذیر ہے - مختلف حیلے حوالوں سے مسلمانوں کا  جینا دو بھر بلکہ محال کردیا گیا - آنکے حقوق خود ارادی کے تمام دروازے بند کرکے ظلم و جبر  کی ہر صورت روا رکھی گئ ...

Read more

خود کو اسلامی پیروکار کہنے والے دہشت گردوں کی حقیقت

ایس اکبر          اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسانیت کو اعتدال پسندی، رواداری، برادشت اور صبر وتحمل کا درس دیتا ہے۔ اسلام کی تعلیمات کے برعکس دہشت گردوں نے اپنے ذاتی اور سیاتی مقاصد کے حصول کے لیے اسلام کے نام پر دہشت گردی کی جنگ شروع کر رکھی ہے جس نے امتِ مسلمہ کو بالعموم اور پاکستان کو بالخصوص بدنام کر رکھا ہے۔ آگ اور خون کے کھیل نے پچھلے کئی سالوں کے دوران بہت سے بے گناہ اور معصوم انسانوں کو ہم سے ج ...

Read more

صوفیائے کرام کے مزارات اور مدارس پر حملے دہشت گردوں کی بربریت کا ثبوت ہیں!

 ایس اکبر  کراچی کے علاقے گلشن میامر میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ افراد اس علاقے میں موجود صوفی بزرگ ایوب شاہ بخاری کے مزار پر حاضری کے لیے آئے تھے۔رپورٹس کے مطابق ان نعشوں کے قریب سے طالبان کا دھمکی آمیزخط ملا ہے جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ صوفیائے کرام کے مزار پر آنے والے عقیدت مندوں کے ساتھ یہی سلوک کیا جائے گا۔ اس سے قبل بھی ان دہشت گردوں نے چارسدہ ک ...

Read more

یوم یکجہتی کشمیر۔۔۔صرف قرار دادیں پیش اور منظور نہ کی جائیں

نغمہ حبیب 1990 سے لے کر آج  2014 تک،یعنی گذشتہ چوبیس سال سے ہم ہر پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں اور پھر سال کے تین سو چونسٹھ دنوں میں اس مسئلے کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔ہاں کشمیر سے منسوب چند ایک مخصوص دنوں میں اخبارات میں چند مضمون لکھ اور پڑھ لیتے ہیں اور بس اس کے بعد چا ہے کشمیر میں قتل عام کیا جائے یا عورتوں اور بچوں سے بد سلوکی کی جائے،پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کی جائے، پاکستان پر ...

Read more

جموں وکشمیر کاالمیہ۔ بھارتی جمہوریت کی فریب کاریاں!!

                            سیّد نا صر رضا کاظمی فروری کو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہنے والے کشمیری مسلمان بھارتی زیر کنٹرول جموں وکشمیر کے مظلوم و محکوم کشمیریو ں کے ساتھ اظہار ِ یکجہتیلگا نے سے نہیں چوکتے آج ہم اہل ِ کشمیر کے ساتھ پاکستانیوں کے اظہار ِ یکجہتی کی ہی بات کر یں گے، وجہ صاف ظاہر ہے کہ کشمیریوں پر ڈھائے جانے وا لے ظلم و بربریت کے المناک واقعات دنیا کے غیر جانبدار ذرائع ِ ابلاغ کے ت ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top