مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی اصل کہانی
محمد عبد الحمید میں کراچی کی میکلوڈ ر پر مشہور عمارت، محمدی ہائوس، میں ایڈورٹائیزنگ سروسز کے نذیر صوفی کے دفتر میں بیٹھا تھآ۔ ہم ان دستاویزی فلموں کے بارے میں باتیں کر رہے تھے، جو صوفی صاحب ریلوے کے لیئے بنا رہے تھے۔ اتنے میں بالکل سامنے سڑک پار واقع گرنڈلیز بینک کا منیجر آ گیا۔ وہ ادھر ادھر کی باتوں کے بعد کہنے لگا، "ہم چاہتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کے اخباروں میں شائع ہونے والے ہمارے اشتہارات وہیں سے جاری ہو ...
Read more ›