’’ذہنی غلامی‘‘ کے یہ طوق کب اتریں گے ؟ “
سیّد نا صررضا کاظمی عالمی شہرت یافتہ نابغہ ِٗ روزگار ممتاز ادیب و دانشور خلیل جبران نے ’ذہنی غلاموں ‘ کے چھپے چہروں کو ہر عہد کے لئے بے نقاب کیا ہے’ وہ جو سقراط کے کردار کوسمجھنے سے قاصر ہیں سکندر کے جادو سے مسحور رہتے ہیں، اُ ن کی زندگی کا ایک ایک پل سیزر کی جبہ بوسی کرنے اور اُس کی تعریفیں کرنے میں گزرتا ہے اِیسوں کا دل و دماغ آ زادی ِٗ فکر و خیال کی سرخوشیوں کا حقیقی لطف حا صل کر ہی نہیں سکتا ...
Read more ›