Mafia Leaguers ki Ayyashiaan
...
Read more ›نغمہ حبیب پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلمان ممالک ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر حکومتی سطح پر زیادہ تر دونوں کے تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ عوامی طور پر بھی اکثر اوقات خانہ جنگی کے شکار اس ملک کے عوام کو جب پناہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پاکستان کی طرف دوڑتے ہیں اور جب دوران جنگ ذرا دم لیتے ہیں تو ان میں ایک طبقہ پاکستان کے خلاف بولنے لگ جاتا ہے اور پھر ایک نئی خانہ جنگی میں الجھ جاتے ہیں اور اپنی اس جنگجویان ...
Read more ›[urdu] افتخار حسین ڈاکٹر جمعہ خان مری نے ماسکو میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ بلوچستان کی علیحدگی پسندی کی تحریک سے الگ ہورہا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر جمعہ خان مری نے مہران بلوچ ،حربیار مری اور براہمداغ بگٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایااور انھیں بکاوٗ لیڈرکہا اور ان کی کوششوں کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا ۔ اس موقع پربات کرتے ہوئے ڈاکٹر جمعہ خان نے بتایا کہ وہ گزشتہ دو دہائیوں سے علیحدگی کی اس نام نہاد تحریک کا سرگرم ...
Read more ›[urdu] پیغام ِ پاکستان،"قرآن وسنت کا آئینہ دار"، دہشت گردوں کی گمراہی اور غلط نظریات کا مکمل رد افتخار حسین ۳ فروری ۲۰۱۸ء کو سوات میں پاک فوج کے کھیلوں کے مرکز پر خودکش حملہ کیا گیا ۔ اس حملے میں ۱۱ فوجی شہید ہوئے اور ۳۱ شدید زخمی ہوگئے۔تحریک طالبا ن پاکستان نے اس شرمناک اور غیر اسلامی خو د کش حملے کی ذمہ داری قبول کی۔تحریک طالبان پاکستان کے دعوو ں کے مطابق ایسے دہشت گردانہ حملے پاکستان میں شریعت ...
Read more ›نغمہ حبیب ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں اعلیٰ دماغوں کی کمی نہیں، یہاں ایک سے ایک ذہین موجود ہے، ایک سے ایک منصوبہ ساز اسے اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہواہے، بے تحاشا انسانی وسائل سے اسے اللہ تعالیٰ نے نوازا ہوا ہے اور اگر یہ سب انسانی وسائل درست طریقے سے استعمال ہو جائیں تو ہم اگر چند سالوں میں سُپر پاور نہیں بن سکتے تو کم از کم ان کے چنگل سے تو نکل سکتے ہیں لیکن دوسری طرف ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارے ...
Read more ›دوقومی نظریہ کی بنیادپرجب اس معجزاتی ریاست جس کاقیام 27رمضان کی مبارک ساعتوں میں انجام پایا ،توہم نے من الحیث القوم اپنے رب سے یہ عہدکیا کہ ہم اس عطائے ربّ ذوالجلال ریاست میں ایفائے عہدنبھاتے ہوئے اس کے احکام کی مکمل پابندی کرتے ہوئے اپنی زندگی کے ہرعمل کی رہنمائی کیلئے اس کے محبوب نبی ۖ کے سینہ مبارک پر نازل ہونے والی الہامی کتاب ''قرآن کریم''کواپنارہنماء مانتے ہوئے اس کے مکمل نفاذکا اعلان کرتے ہوئے ملک کا ...
Read more ›نغمہ حبیب مکران کے ساحلوں کی فتح سے شروع ہونے والی تاریخ میں کئی اُونچ نیچ اور تلخ شیریں موڑ آتے رہے وہ مسلمان جو فاتح بن کر برصغیر میں آئے اور مقامی لوگوں پر حکمرانی کرتے رہے یہاں کے مقامی لوگوں کو چاہے وہ جس مذہب سے بھی تھے ان کے حقوق دیتے رہے، کبھی اتفاق باہمی سے حکومت کرتے رہے کبھی باہم دست و گریباں بھی ہوئے یوں کبھی طاقتور اور کبھی کمزور لیکن حاکم رہے اور ایسا وقت بھی آیا کہ ہندوستان مغرب میں سونے کی چ ...
Read more ›نغمہ حبیب 1985 جب افغانستان میں جنگ زوروں پر تھی اور امریکہ اس جنگ کو لڑنے کے لیے مکمل طور پر پاکستان کا محتاج تھا اُسے افغان مجاہدین بنانے کے لیے بھی آئی ایس آئی کی مدد درکار تھی اور ان کے سخت ترین مزاجوں اور پہاڑوں سے آشنا ئی بھی پاکستانی مدد کے بغیر ممکن نہ تھی لیکن اُس کا شاہانہ مزاج پھر بھی من مانی کرنے سے باز نہیں آتا تھا لہٰذا انہی دنوں میں اُس نے پریسلر ترمیم منظور کی۔ اس منظوری کے پیچھے سب سے زیادہ ...
Read more ›