پانی ذخیرہ کرنا ہو گا ورنہ۔۔۔
نغمہ حبیب موسموں کے غیر معمولی تغیر و تبدل نے دنیا کے طبعی حالات پر ہمیشہ اپنے اثرات چھوڑے ہیں اور پھر ان طبعی حالات نے انسانی زندگی پر بھی انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اُس نے اسی پانی کے کنارے فصلیں اگائیں ، آباد یاں بسائیں، تہذیبوں نے اسی کے کنارے اپنے خدوخال وضع کیے، ایسا ازل سے ہور ہا ہے اور نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ مستقبل میں تو اسی پانی کے حصول کے لیے جنگوں کی پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں اور حالات و واقعات بتات ...
Read more ›