برطانیہ میں مودی کے خلاف احتجاج ۔۔۔بھارت کا اصل چہرہ

نغمہ حبیب بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پندرہ اور سولہ نومبر کو ترکی میں جی ٹو او کے اجلاس میں شرکت کے لیے جائیں گے لیکن اس سے پہلے بارہ سے چودہ نومبر تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ پچھلی ایک دہائی میں یہ کسی بھارتی وزیراعظم کا پہلا دورۂ برطانیہ ہے۔ اس دورے کی دعوت برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مودی کے انتخاب کے بعد جلد ہی دی تھی جسے برطانیہ میں بزنس ڈیل قرار دیا گیا اور اسے خاصا ناپسند کیا گیا اور شاید یہی و ...

Read more

اسلام کا تصورِ مغفر ت انتہا پسندی کی مکمل نفی کرتا ہے

[urdu] اسلام کا تصورِ مغفر ت انتہا پسندی کی مکمل نفی کرتا ہے  افتخار حسین جاذب "آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ اے میرے بندوں جو اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے ہو،اللہ کی رحمت سے ہرگز مایوس مت ہواللہ تمام گناہ بخش دیتا ہے۔بیشک وہ بہت بخشنے والا ،بہت مہربان ہے۔" (القرآن سورۃ الزمر آیت نمبر 53)         اسلام میں مغفرت کا تصور اللہ کا خود پر رحمت کا واجب کرلینا اور نبی کریم ﷺ کا رحمت اللعالمین ہونا ہر مسلمان کے لیے مذہب اور عقیدے ...

Read more

سوشل میڈیا کے ذریعے انتہا پسندانہ نظریات کی تشہیرایک لمحہ فکریہ

[urdu] سوشل میڈیا کے ذریعے انتہا پسندانہ نظریات کی تشہیرایک لمحہ فکریہ  افتخار حسین گزشتہ کئی سالوں سے دنیا بھر میں دہشت گردی کو اسلام اور مسلمانوں سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ اسلام کو دہشت گردی کی ترغیب دینے والا مذہب کہتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ اسلام درحقیقت امن و سلامتی کا مذہب ہے جو ظلم و جبر کی صریحاً مذمت کرتا ہے لیکن صد افسوس کہ چند دہشت گرد تنظیمیں پاکستا ...

Read more

خلافت کے بارے میں امام حسن و حسین میں کیا اختلاف تھا؟

سمیع اللہ ملک اسلام کی روح یہ ہے کہ وہ ناحق اورباطل کے سامنے سرکٹا دے لیکن ہرگزاس کوجھکنے نہ دے۔ اس عظیم عمل کوشہادت کہتے ہیں اوراس شہادت کی اعلیٰ ترین مثال اورتکمیل کا نام بلاشبہ''شہادتِ حسین''ہے جنہوں نے چھ ہزارکے لشکرکے سامنے عام روایت کے مطابق بہتر(٧٢) مجاہدوں کے ساتھ ٹکرلی اوران ظالم حکمرانوں کے سامنے سرجھکانے کی بجائے لڑکراپنی جاں جانِ آفریں کے سپرد کر دی۔ یہی وہ کردارہے جس کی بناء پرہم یوم عاشورہ کی ...

Read more

اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے، سلامتی سب کے لیے

نغمہ حبیب اسلام امن اور بھائی چارے کا مذہب ہے۔ یہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ بھی نرمی اور امن سے رہنے کا سبق دیتا ہے یہ کسی بے ضرر انسان کو چھیڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ جو مذہب تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹا نے خود تفرقہ اُس دین میں اب آکے پڑا ہے یوں تو کسی بھی وقت کوئی بھی ایسی نا خوشگوار خبر آجاتی ہے کہ کہیں مسلمانوں کے دو فرقوں کا ٹکراؤ ہوا ہے لیکن محرم الحرام کے پہلے عشرے ...

Read more

محرم الحرام میں فرقہ وارانہ تشدداخوت کے قرآنی نظریات کی روح کے خلاف ہے

[urdu] محرم الحرام میں فرقہ وارانہ تشدداخوت کے قرآنی نظریات کی روح کے خلاف ہے افتخار حسین محرم الحرام میں وطن عزیز میں فرقہ واریت کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فروغ دیا جا تا ہے۔اسلام اور پاکستان کی دشمن قوتیں ملک میں فرقہ وارانہ جنگ اور مذہبی تشدد کی آگ بھڑکا رہی ہیں اور محرم الحرام میں ان کی شر پسندی ہر حد سے آگے بڑھ جاتی ہے تا کہ پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کیا جاسکے۔حال ہی میں ہونے والےفرقہ وارانہ ...

Read more

دہشت گرد بغدادی اور داعش کا خلافت کا بےبنیاد دعوٰی

[urdu] دہشت گرد بغدادی اور داعش کا خلافت کا بےبنیاد دعوٰی افتخارحسین دہشت گردوں کے خلاف مسلح افواج کی کامیابیوں کے سبب پاکستان میں دہشتگردوں کو نا کامی اور مایوسی کا سامنا ہے جسکی وجہ سے وہ اپنے لیے نئی پناہ گاہوں اور سر پرستوں کی تلاش میں ہیں۔یہی وہ پسِ منظر ہے جو تحریکِ طالبان کے داعش کے ساتھ بڑھتے ہوئے روابط کا باعث بن رہا ہے۔ داعش اور ابو بکر البغدادی کے مالی اثاثوں کی خبروں نے حوس پروردہ دہشت گردوں کی ...

Read more

قندوز پر طالبان کا حملہ۔۔۔اصل کہانی

نغمہ حبیب افغانستان کے شمالی شہر قندوز پر اچانک طالبان نے حملہ کیا اور اس پر قبضہ کر لیا۔ اس سے پہلے طالبان نے جیل پر حملہ کیا اوررپورٹس کے مطابق پانچ سو قیدیوں کو چھڑا لیا یعنی اپنی طاقت میں براہ راست پانچ سو افراد کا اضافہ کیا اگر یہ کہا جائے کہ یہ حملہ اشرف غنی کی حکومت کے خلاف ایک سازش ہے تو شاید یہ غلط نہ ہو گا کیونکہ حالات و اقعات کے مطابق اس کے قوی امکانات موجود ہیں ۔اس حملے کو مبینہ طور پر ملا عبدال ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top