اردو دفتروں میں استعمال ہوگی تو کیا فرق پڑے گا
محمد عبد الحمید سپیشل برانچ، پنجاب، کے طریقہ کار کے مطابق علاقائی دفتروں سے حالات اور واقعات کی رپورٹیں اردو میں آتی ہیں۔ صدر دفتر میں ان کا انگریزی میں خلاصہ تیار کیا جاتا ہے۔ انگریزی کی اصلاح کے لیئے ڈی۔ ایس۔ پی۔ اور ایس۔ پی۔ ہیں۔ چودھری سردار محمد، نے جب سپیشل برانچ، پنجاب، کے سربراہ تھے، طے کیا کہ ان کے دفتر سے جاری ہونے والی روزانہ رپورٹ اردو میں کی جائے۔ جب اردو اپنائی گئی تو انسپیکٹر بھی روزانہ رپورٹ ...
Read more ›