وطن سے محبت کا اظہار۔۔۔ جذبوں کو عمل میں ڈھالنا ہو گا

نغمہ حبیب ایک بار پھر ہم نے چودہ اگست کو یوم آزادی منایا اور اپنے رب کا شکر ادا کیاجس نے ہمیں آزادی کی نعمت سے نوازا اپنی زمین پر اپنا اختیار دیا ہر طرف لہراتے سبز ہلالی پرچم اس بات کا ثبوت تھے کہ ہماری اپنی شناخت ہے بازاروں میں لگے سٹال اور اس پر خریداروں کا ہجوم بھی یہ یقین پیدا کرتارہا کہ اس ملک کے رہنے والے اس سے بے پناہ پیار کرتے ہیں یہ محبت نہ کسی خاص طبقے سے مخصوص ہے نہ کسی خاص فرقے،صوبے، شہر یا علاق ...

Read more

سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ ، وطن عزیز کے تانباک مستقبل کا ضامن

[urdu] سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ ، وطن عزیز کے تانباک مستقبل کا ضامن سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بینچ نے 18ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں کو کثرت رائے سے مسترد کر کے دہشت گردوں کو فوری سزائیں دلانے کیلئے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیکر پارلیمنٹ کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے ۔ اعلیٰ عدلیہ کا یہ فیصلہ ہمارے ملک کو دہشت گردی کے عذاب سے نجات دلانے کا باعث بنے گا اور ہم ...

Read more

بلوچستان اور امن و امان کی بہتر ہوتی صورتحال

[urdu] بلوچستان اور امن و امان کی بہتر ہوتی صورتحال یہ امر پوری پاکستانی قوم کے لئے باعث اطمینان و مسرت ہے کہ حکومت اور پاک افواج کی مشترکہ کوششوں سے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہو گئے ہیں اور بیرونی قوتوں کا نیٹ ورک تیزی سے کمزور اور ختم ہوتا جا رہا ہے۔ بلوچوں کے فراری گروپ بڑی تعداد میں ہتھیار ڈال کر پُر امن زندگی گزارنے اور مملکت خداداد کے ساتھ وفاداری کے اعلانات کر رہے ہیں ۔وزیر ...

Read more

پاک فوج کے ضرب عضب آپریشن کااصل ہدف ، دہشت گردی سے پاک وطن

[urdu] پاک فوج کے ضرب عضب آپریشن کااصل ہدف ، دہشت گردی سے پاک وطن وطن عزیز کو جنونی دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے شروع ہونے والا پاک افواج کا ضرب عضب آپریشن بڑی مہارت ، بہترین منصوبہ بندی اور شاندار حکمت عملی کی وجہ سے کامیابی سے ہمکنار ہو رہا ہے اور پاک افواج وطن عزیز کے چپے چپے کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے اپنے عزم صمیم کی بدولت مسلسل کامیابیاں حاصل کرتی چلی آ رہی ہے ۔جنوبی وزیرستان، شمالی وزی ...

Read more

فضل اللہ دھوکہ دہی سے تحریک طالبا ن کا سربراہ بنا

[urdu] فضل اللہ دھوکہ دہی سے تحریک طالبا ن کا سربراہ بنا  افتخارحسین یو ں تو فضل اللہ اپنی بد کرداری ،دھوکہ دہی، سازشی ذہن،جہالت اور ظلم وبربریت کی وجہ سے اپنوں اور غیروںمیں مشہور بھی ہے اور بدنام بھی۔خود اس کا اپنا سسرمُلا صوفی محمد اس کے کردار اور عمل سے بیزاری کا اعلان کر چکا ہے ۔تاہم مُلا عمر کی وفات کی خبر کے عام ہونے سے فضل اللہ کی دھوکہ دہی کے بارے میں ایسے انکشافات ہوئے ہیں کہ تحریک طالبان کے بہت سے ...

Read more

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس’ کے اصل ملزمان کی ضمانت پر رہائی

ناصررضا کاظمی مہذب اور متمدن اقوام کی شناخت کیسے ہو؟ کیسے معلوم کیا جاسکے کہ عہدِ قدیم یا پھر عہدِ جدید میں وہ قومیں کون سی ہیں جنہوں نے ہمیشہ عدل وانصاف کا بول بالا کیا اپنے سماجی و ثقافتی عزت وحرمت کے تقدس کا پاس ولحاظ رکھا سماجی سطح پر یکساں حقوق بحال کیئے رکھے کسی کے ساتھ کوئی امتیازی ناروا سلوک نہیں کیا یہ سب حقائق جاننے اور سمجھنے کے لئے کل بھی ہمارے اسلاف تاریخ کے محتاج تھے اِسی طرح سے آج بھی ہم مہذب ...

Read more

منافقت پر استوار۔ بھارتی داؤ پیچ کی سفارت کاری

 ناصررضا کاظمی دنیا کی پے درپے ایک کے بعد ایک خواہشات و آرزوؤں کی رنگینیاں جنہیں ہم اپنی ضروریات سے متشابہ قرار دیں لیں تو کیا غلط ہے، انسان اگر اپنی چادر کے اندر رہ کر اپنی انفرادی اور اپنی اجتماعی معاشرتی فلاح وبہبود ‘ ترقی وخوشحالی اور دیگر ایسی ضروریات کے لئے تگ ودو کرئے، اپنے پاس پڑوسیوں کو کسی قسم کا نقصان پہنچائے بغیراِن انسانی ضروریات کے حصول کے لئے جدوجہد وسعی اور کاوشیں کر ئے تو بحیثیتِ انسان کے ی ...

Read more

پاکستان افغا نستان تعلقات میں غیرملکی اندازِ نظر نہیں چلے گا

 ناصررضا کاظمی بطور افغان صدر اشرف غنی واقعی آجکل بہت مشکل ترین حالات میں اپنے فرائضِ منصبی ادا کررہے ہیں ورثے میں اُنہیں افغان اسٹیبلیشمنٹ کا جیسا تیسا انفراسٹریکچر ملا اُس میں سے 85% انفراسٹریکچر ابھی تک’ کرزئی عہد‘ کے چلے جانے کے باوجود تاحال بھارت نوازی کے پلڑے میں ہی بیٹھا ہوا ہے، یہ نئی دہلی والے ‘پاک افغان معاملات میں اپنے سینگ بلا وجہ پھنسائے نہیں بیٹھے اب یہ کوئی ڈھکی چھپی بات بھی نہیں رہی ‘ جیسا ک ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top