بھارت کا ایک اور ناٹک

 نغمہ حبیب سمندروں کو اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے نفع کا باعث بنایا ہے، یہ انسان کے لیے خوراک کا عظیم ذریعہ ہے ،اسے انسان نے زمانہء قدیم سے اپنے لیے راستے کے طور پر استعمال کیا اور طویل راستے مختصر کیے۔ جو ممالک سمندر کے کنارے واقع ہیں ان کی بندرگاہیں ان کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں پاکستان بھی ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جسے اللہ نے اس نعمت سے نوازا ہواہے جو تجارتی مال کی ترسیل کے ساتھ ساتھ اپنے سمندر سے د ...

Read more

حصولِ رقم کے لیے دہشت گردوں کے غیر اسلامی ذرائع

حصولِ رقم کے لیے دہشت گردوں کے غیر اسلامی ذرائع (ایس اکبر) کسی دہشت گرد یا انتہا پسند تنظیم کی مضبوطی ، فعالی اور منظم رہنے کا انحصار روپے پیسے پر ہوتا ہے۔ دہشت گرد گروہوں کی کاروائیاں، بھرتیاں، اسلحہ، تربیت اور نظریے کی تشہیر کو ایک منظم طریقے سے چلانے کے لیے بھاری رقم درکار ہوتی ہے۔پیسے کی فراوانی کو یقینی بنانے کے لیے دہشت گرد تنظیمیں مختلف غیر شرعی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی طریقے اختیار کرتی ہیں جن میں ...

Read more

بحیرہِ عرب میں مشکوک کشتی کی تباہی ۔ تباہ کن جھوٹی امریکی اطلاعات

 سیّدناصررضاکاظمی با ت سمجھ میں اب آئی ہے کہ پاکستان ا ور بھارت کے درمیان دوستی کے تعلقات میں وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی بے اعتمادیوں اوربد گمانیوں کی یہ خلیج وسیع سے وسیع ترکیوں ہوتی جارہی ہے وجہ کیا ہے جنوبی ایشیا کے یہ دوپڑوسی ایٹمی ملک علاقائی و عالمی امن کویقینی بنانے کیلئے ایک دوسرے سے تعاون پرآمادہ ہونے پر تیارکیوں نہ نہیں ہورہے مطلب یہ کہ یہ کوئی شک وشبہ کی بات نہیں کوئی نہ کو ئی یقیناًاِسی بڑی عال ...

Read more

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ

 نغمہ حبیب سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ انتقال کر گئے اللہ ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزالسعود شاہ عبدالعزیز کے چوتھے بیٹے تھے جو سعودی تخت پر بیٹھے۔ان سے پہلے شاہ فیصل،شاہ خالد اور شاہ فہد یہی فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ اب شہزادہ سلیمان بن عبدالعزیز نے سعودی شاہ کا تاج پہنا ہے۔شاہ عبداللہ نے اپنے ملک کی ترقی کے لیے جراتمندانہ اقدامات اٹھائے۔ انہوں تعلیم کے میدان میں انقلا بی ا ...

Read more

سانحہ پشاور۔۔۔بھارت کا ہاتھ اور امریکی ثبوت

     نغمہ حبیب  پشاور میں سانحہ ہوا طالبان نے ذمہ داری قبول کی، وزیرداخلہ نے بھی اعلان کیا کہ تمام خود کش پاکستانی تھے ماسٹر مائنڈ بھی پاکستانی تھا یہ بھی کہا گیا کہ کسی بیرونی ہاتھ کے شواہد نہیں ملے وغیرہ وغیرہ یہ سب باتیں اپنی جگہ بالکل درست ہوں گی لیکن بیرونی ہاتھ کو معلوم نہیں کس مصلحت کے تحت خارج کیا گیا اگر ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھا ہے تو اُسے یقینا کسی کی حمایت اور مدد حاصل ہے اور اسی مدد کے ب ...

Read more

بھارت کا یومِ جمہوریہ۔کشمیریوں کا یومِ سیاہ

 سیّد ناصررضا کاظمی بھارت میں ہر برس 26 ؍ جنوری کو ’یومِ جمہوریہ ‘ منا نے تقریب منعقد کی جاتی ہے دنیا کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ بھارت جو کثیر النسلی ‘ کئی زبانیں بولنے اور کئی مذاہب کے ماننے والوں کا ملک ہے، ’ہندو قوم ‘ کی اکثریت اِس دیش میں آباد ہے، ہندوؤں میں دوتہائی سے زیادہ تعداد ’دلتوں‘ کی ہے جنہیں بھارت بھر میں ’اچھوت ‘ تصور کیا جاتا ہے ہندوبراہمنوں نے گزشتہ67 برسوں سے ’سیکولرازم ‘ کی آڑمیں ’جمہوری ...

Read more

قومی ترانے کے خالق کے حضور

اے قومی ترانے کے خالق دیکھ قوم کی شانِ حال کشورِ حسین میں ہوا خَلق کا جینا بھی محال پاک سر زمین بنے گی امن کا گہوارہ سب خواب چکنا چور ہوئے اور ارادے پامال فلاحی ریاست کی تکمیل اِک سراب ہوئی اب ہیں بم دھماکے، ٹارگٹ گلنگ و مُفلسی کا وبال قوّتِ اخوّتِ عوام کی تضحیک کا تماشا ہے یہاں فرقوں اور گروہوں میں بٹی قوم رُوبہ زوال اسلامی جمہوریہ بن تو گیا اسلام کے نام پر مگر صداقت نہ عدالت نہ قدرِ ہُنر و کمال کچی بستیوں ...

Read more

آرمی پبلک اسکول کے طلباء وطالبات کو۔ اہل وطن کا سلیوٹ

                            سیّد ناصررضا کاظمی تہکال بالا وارسک روڈ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں 16 / دسمبر2014 کی طلوع ہونے والی خونریز صبح نے بڑا بھیانک اور قیامت خیز منظر دیکھا تھا،پاکستانی قوم کے لخت جگروں کا بزدل اور وحشی‘سفاک دہشت گردوں نے بڑا ہیما نہ قتل ِ عام کیا تھا کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا تھا تقریباً آج ایک ماہ  بعد 12 / جنوری 2015 کو ایسی حیات آفر یں زندگی بخش صبح طلوع ہوئی ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top