آزادی ہر انسان کا حق تو کشمیریوں کا کیو ں نہیں
نغمہ حب ...
Read more ›سیّد ناصررضا کاظمی بھارت کے ایک سابق وزیر ‘ کئی اہم عہدوں پر فائز رہی ممتاز سفات کار شخصیت اور راجیہ سبھا کے رکن مانی شنکر آئیر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خبردار کیا ہے کہ’’ بندوقوں سے بات کرنے کی اُن کی جانب سے اپنائی گئی پاکستان دشمنی کی جنونی روش دیش کے عوام کے لئے ہی نہیں‘ بلکہ جنوبی ایشیا کے ڈیرھ ارب کے قریب انسانوں کے پُرامن مستقبل کے لئے نہ صرف ایک خطرہ بن گئی ہے، بالکل اُن کا یہ جنونی ...
Read more ›خود کش حملوں کے بارے میں طالبان آپسی اختلاف کا شکار ایس اکبر انسان کا اپنا جسم اور زندگی اس کی ملکیت نہیں بلکہ اللہ سبحا نہ و تعالیٰ کی عطا کردہ ہے اور اسی کی امانت ہے۔ زندگی اللہ تعالیٰ کی ایسی عظیم نعمت ہے جو بقیہ تمام نعمتوں کے لئےاساس کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسی لئے اسلام نے جسم و جاں کے تحفظ کا حکم دیتے ہوئے تمام افراد معاشرہ کو اس امر کا پابند کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں خود کشی کے مرتکب نہ ہوں ۔ جب ...
Read more ›سیّد ناصررضا کاظمی شکسپیئر نے عظمت و اقبال مندی ‘ بصیرت و دانشمندی اور عوامی قائدین کی شناخت وپہچان کی سہولت کے لئے کیا خوب مثال پیش کی ہے لکھتا ہے ’بعض لوگ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں بعض محنت سے ‘ بے پناہ مطالعے کے نتیجے میں نیکی وبدی میں تمیز کے ذریعے سے اقوال و اعمال پر عمل پیرا ہوکر عظمت وقبال مندی حاصل کرتے ہیں اور بعض لوگوں پر ’حادثاتی طور پر ‘ مجبوراً ’عظمت واقبال مندی ‘ کا بوجھ لاددیا جاتا ہے جبکہ ’ایمر ...
Read more ›نغمہ حبیب آج کی دنیا میں اگر کوئی ملک کسی مد میں اپنی تمام تر ضروریات پوری کربھی سکتا ہے تو بھی ورائٹی اور کوالٹی کی بھر مار ہونے کی وجہ سے دوسرے ممالک سے تجار ت کیے بنا نہیں رہ سکتااور تجارت ہمیشہ دو طرفہ ہی ہوتی ہے چاہے اس کا تناسب کچھ بھی ہو ۔ یہ تجارت اگر پڑوسی ممالک سے ہو تو اس کے اخراجات بھی کم ہوتے ہیں اور کم وقت میں زیادہ تجارت بھی ممکن رہتی ہے یوں اسے نعمت سمجھنا چاہیے اگر نزدیک ترین منڈی میسر آجائ ...
Read more ›سیّد ناصررضا کاظمی فی زمانہ آجکل ہر شعبہ ِٗ زندگی میں دوغلے پن اور کھلی ڈھکی منافقت کا بازار بڑ اسرگرم نظر آرہا ہے، منافقت اور دوغلے پن کے اِس بہیمانہ سسٹم میں کوئی ایسا ہے سوائے عام پاکستانیوں کے ‘ جو زندگی کے ظالمانہ سماج کی چکی میں پس پس کر سرمہ بن چکے ہیں، ہر دوسرا ’بڑا ‘ اور ’خاص ‘ آدمی جس کا کسی نہ کسی ناطے سے ملک کی سیاست سے قریبی رشتہ بنتا ہے وہ اِس منافقانہ اور دوغلے نظام میں اپنی کی گئی حر ...
Read more ›سیّد ناصررضا کاظمی کس نے پوچھا ’بڑی مچھلی کب تک چھوٹی مچھلی کو نگلتی رہے گی ‘جواب دینے والے نے کہا’ جب تک چھوٹی مچھلی اپنے آپ کو اتنا بڑا نہ کرلے کہ وہ چھوٹی مچھلی کے منہ میں نہ آسکے اِس چھوٹی سی فکاہیہ بات میں ایک نمایاں اور واضح حقیقت کا اظہار مخفی طور پر کمزوروں کو یہ احساس اُس وقت تک دلاتا رہے گا جب تک وہ اُس یقینی فکری ونظری بھروسہ پر اعتبار کرنے پر اپنے آپ کو آمادہ نہیں کرلیتے کہ ’ہر ہاتھ ملانے والا ...
Read more ›نغمہ حبیب 27 ستمبر کواقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستا ن جناب نواز شریف نے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور اقوام متحدہ کے ریکارڈ پر سب سے پرانا غیر حل شدہ مسئلہ ہے جسے اقوام متحدہ نے استصواب رائے کے ذریعے حل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی اور پاکستان آج بھی اس کے لیے تیار ہے ۔جناب وزیراعظم نے کشمیر کی بات اقوام متحدہ میں کی اور بڑے زورو ...
Read more ›