اقوامِ متحدہ کی ہتک آمیز توہین کا مرتکب۔بھارت

                                                                                                                                                                                 سیّد ناصررضا کاظمی دنیا کو یکسر تباہی وبربادی سے محفوظ رکھنے کی کسی کو مستقبل قریب میں کوئی امیّد برآتی ہے ؟یہ تلخ ترین سلگتا ہوا سوال اپنی جگہ اپنی پوری شدت کے ساتھ کل سے زیادہ آج اپنے تشفی بخش جواب کی تلاش میں سرگرداں ‘ شائد ہی کوئ ...

Read more

وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰو ۃَ وَا ٰ تُوا الزَّ کَوٰ ۃَ

 نغمہ حبیب اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو حکم دیا وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰو ۃَ وَا ٰ تُوا الزَّ کَوٰ ۃَیعنی نماز قائم کرو اور زکوٰۃدو۔ اور اس زکوٰۃکو خیر اور فلاح کے لیے استعمال کرکے معاشرے کی فلاح و بہبود کا ذریعہ بنایا غریب کو امیر کے مال میں حصہ دار قرار دیا اور یہ حصہ اتنا رکھا کہ امیر اسے بوجھ محسوس نہ کرے اور غریب اس سے اپنی کوئی نہ کوئی ضرورت پوری کرتا رہے۔ زکوٰۃہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض ہے۔ سونا، چاندی، غ ...

Read more

پاک فوج کا ”ضرب عضب “آپریشن ، تنگ آمد بجنگ آمد

پاک فوج کا ”ضرب عضب “آپریشن ، تنگ آمد بجنگ آمد افتخار حسین پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا اور پاٹا ایک عرصہ سے دہشت گرد وں کے گڑھ بنے ہوئے ہیں جہاں ملکی و غیر ملکی دہشت گرد اپنے مضبو ط ٹھکانے قائم کر کے پاکستانی ریاست کے اقتدار اعلیٰ کو چیلنج کرتے آرہے ہیں وفاق کے زیر انتظام سات ایجنیوں باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی ، کرم ، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاوہ صوبہ خیبر پختوانخواہ کے بندوبستی اضلاع سوات، ...

Read more

ماہ صیام کا تقدس اور دہشت گردوں کی کاروائی

ماہ صیام کا تقدس اور دہشت گردوں کی کاروائی افتخار حسین قرآن اور حدیث کی روح سے، محرم، رجب، ذوالقعدہ اور ذی الحج مقدس مہینے ہیں۔ جن میں جنگ کرنا حرام ہے۔ سورہ البقرہ کی آیت نمبر 217 میں صاف صاف فرما دیاگیا ہے کہ ان مہینوں کی حرمت کو پامال کرنا گناہ ہے۔ دہشت گردوں نے کبھی بھی اس بات کا لحاظ نہیں رکھا ۔ وہ بلا اشتعال بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کے لئیے ان مقدس مہینوں میں بھی خودکش حملوں کو جاری رکھتے ہیں ۔ ان ...

Read more

آیات و احادیث کو چھاپنے میں احتیاط

                                                              نغمہ حبیب                                                دین کی تبلیغ و اشاعت کی اللہ تعالیٰ نے بڑی فضیلیت رکھی ہے اور ایسا کرنے والوں کے لیے بڑے اجر کی نوید بھی ہے اور اسی لیے ہمیشہ مسلمانوں نے اسے اپنا اولین فرض سمجھا ہے اور بصد احترام ادا کیا ہے اور اللہ کا شکر  ہے کہ اس فریضہ کی ادائیگی میں نہ کبھی سستی کی گئی نہ کمی۔ آج بھی دنیا جتنی بھی ماڈ ...

Read more

دھرتی کا گہنا

 سُہیل پرواز یہ شیر کسی کی جان بھی تھا یہ شیر کسی کا مان بھی تھا تھا ٹھنڈک ماں کے سینے کی باپ اپنے کی یہ آن بھی تھا اِسے پیار کیا تھا پیاروں نے اسِے چاہا رشتےداروں نے پھر وقت آیا کٹ جانے کا سب رشتوں کے چھُٹ جانے کا جب کفر نے حیلے بازی کی جب عدو نے دراندازی کی دشمن کا دیس میں ڈیرہ تھا مُنہ اس نے ظلم کا پھیرا تھا ناں یاد رہی تھی ماں اِسکو ناں امجد ناں افشاں اِسکو ناں باپ کا اِسکو خیال آیا ناں لمحہ بھر کو ماں ...

Read more

جناح ائیرپورٹ پر حملہ : قومی بہادری اور تحمل فتح کے لیے نا گزیر

جناح ائیرپورٹ پر حملہ : قومی بہادری اور تحمل فتح کے لیے نا گزیر افتخار حسین تحریک ِ طالبان کے دہشت گرد کراچی میں جناح ائیر پورٹ پر 8 اور 9 جون کی درمیانی رات حملہ آور ہوئے۔ مسلح افواج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں نے بہادری اور جا نفشانی سے تحریب کاروں کا مقابلہ کر کے انہیں ناکام اور نا مراد کردیا۔ جو دہشت گرد ملک دشمن قوتوں کے ایماء پر اہم اثاثوں اور تنصیبات کو تباہ کرنے کے ناپاک عزائم لے ...

Read more

واقعات کی لائیو میڈیا کوریج

 ندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے کرنے کی ضرورت ہے میڈیا لاپرواہی سینسر کا احساس کا مظاہرہ اور کراچی ہوائی اڈے کے انتظام کی براہ راست کوریج میں پختگی کو ظاہر کرنے میں ناکام رہے ایک لائن میڈیا کے کام اور شور بنانے کے لئے کی اجازت دی نہیں کیا جانا چاہئے جس سے باہر تیار کی جائے ضروری ہے. اپنی سطح پر، مختلف اقدامات یا اپنے افواج کی طرف سے استعمال کیا جاتا تکنیک کے اقدام سمیت بعض معلومات کمانڈ کی ایک خاص درجے ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top