بلوچستان کے بگڑتے حالات اورغیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں
ایس اکبر پاکستان کا صوبہ بلوچستان پچھلی کئی دہائیوں سے امن وامان کی بگڑتی صورت حال کا شکار ہے لیکن پچھلے کچھ سالوں سے اِس زبوں حالی میں جس قدر تیزی آئی ہےوہ بے حد تشویش کی بات ہے۔ لا قانونیت، دہشتگردی ، ٹارگٹ کلنگ ، اغواء برائے تاوان اور قتل وغارت کے پے در پے رونما ہونے والے واقعات اور امنِ عامہ کی مخدوش تر ہوتی ہوئی صورت حال ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کی وجہ سے بلوچستان عالمی ...
Read more ›