کشمیر کا مسئلہ حل ہوئے بغیر برصغیر کا امن نا ممکن

نغمہ حبیب پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے تو برصغیر پاک و ہند کے امن کولاحق خطرات تقریباََ ختم ہو جائیں گے اور یہاں کے لوگ سکھ اور چین کا سانس لے سکیں گے۔ مسلمانوں کی انتھک محنت ، قربانیوں اور قائداعظم محمد علی جناح کی شاندار قیادت و سیاست کے نتیجے میں انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانا پڑا اور برصغیر میں ایک نیا ملک پاکستان معرض وجود میں آگیا اور بھارت کو بھی انگریز سے آزادی مل گئی۔ ...

Read more

پاکستان چین راہداری صرف پاکستان کے لیے

نغمہ حبیب پاکستان کے پڑوس میں اگر ایک طرف بھارت جیسا دشمن موجود ہے جو ہرزاویے اور ہر موقعے پر اس کے نقصان کے درپے رہتا ہے تو دوسری طرف چین جیسا عظیم دوست بھی ہے جو ہر گرم و سرد میں پاکستان کے ساتھ رہتا ہے ۔پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ۔ چین نے پاکستان میں کئی تر قیاتی منصوبے مکمل کئے خاص کر بلوچستان میں بہت مشکل حالات میں کام کیا اور ہر حال میں اپنے منصوبے مکمل کرنے کی کوشش کی۔ چین نے دوسر ...

Read more

جوان مقبرے

نغمہ حبیب آج پھر پاکستان کا پرچم سرنگوں رہا غمگین اور اُداس کہ ٓاج چارسدہ میں اس کے بچے خون میں نہلا دیے گئے تھے جوان گھبرو بچے۔وہ جوان جنہوں نے صرف چند ماہ بعد بہت سارے میدان سنھبالنے تھے عملی زندگی میں آنا تھا، سائنس،انتظامیہ،ادب اور بہت سارے دوسرے میدان مارنے تھے وہ مار دیے گئے اور ساتھ ہی بہت سی اُمیدیں بھی مار دی گئی۔ اس سے صرف ایک دن پہلے حیات آباد میں دس افراد ایسی ہی بر بریت کا شکا ہو ئے،ننھا شاہ زی ...

Read more

بھارت اپنی نیت اورلہجہ درست کر لے

نغمہ حبیب بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی دی ہے کہ اب بھارت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے یعنی بھارت نے بہت جلد ہی اپنی اصلیت کی طرف دوبارہ پلٹا کھا لیاہے پاریکر نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، انہوں نے یہ بھی دھمکی دی کہ ایک سال کے اندر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ حالانکہ انہوں نے چند دنوں میں بہت کچھ کر دیا یعنی دہلی میں پی آئی اے کے دف ...

Read more

رینجرز کے اختیارات میں حکومت سندھ کا پس وپیش

نغمہ حبیب کراچی کو اگر پاکستان کا دل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، یہ پاکستان کا وہ شہر ہے جہاں آپ کو بیک وقت اردوبولنے والے، پنجابی ، سندھی ، پٹھان ، بلوچی کشمیری، گلگتی، بلتی ہر ایک نظر آئے گا اور شہر کی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ بھی لے رہا ہوگا یہ اس شہرکا خاصہ ہے اور اس پر اللہ کی رحمت ہے کہ یہ دینے والا ہاتھ ہے۔ یہاں ہر ایک کو اپنا روز گار میّسر ہے اور سب کے رزق کا بھی اللہ نے یہاں بندوبست کیا ہوا ہے ۔ اس ...

Read more

پٹھانکوٹ حملہ اور مودی کا ’’اچانک‘‘ دورہ پاکستان

نغمہ حبیب بھارت کے وزیر اعظم [caption id="attachment_14012" align="alignleft" width="396"] The Prime Minister, Shri Narendra Modi visits the Prime Minister of Pakistan, Mr. Nawaz Sharif's home in Raiwind, where his grand-daughter's wedding is being held, at Lahore, Pakistan on December 25, 2015.[/caption] مودی پاکستان کے مختصر دورے پر آئے یا یوں کہیں کہ جناب نواز شریف کے گھر آئے اور چلے گئے۔ اتنے مختصر دورے ...

Read more

مودی تو اپنی چال چل گیا لیکن۔۔۔

نغمہ حبیب صبح اتفاقاََ ٹی وی آن کیا تو خبر آرہی تھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تھوڑی دیر میں لاہور پہنچ رہے ہیں۔ کیوں اور کیسے کے سوالات فوراََ ذہن میں ابھرے۔مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ یہ دورہ اچانک ہے اور کچھ زیادہ ہی اچانک ہے اب اس اچانک کا حقیقت ے کتنا تعلق ہے یہ تووقت ہی بتائے گا لیکن چلیئے جب تک یہ راز نہیں کھلتا تب تک سمجھ لیتے ہیں کہ یہ اچانک ہی تھااگرچہ تقریب بہر ملاقات دو تھیں ایک وزیر اعظم کی س ...

Read more

ربیع الاول میں قرآن کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت

[urdu] ربیع الاول میں قرآن کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت افتخار حسین وطن عزیز میں ربیع الاول کی مبارک ساعتوں کا آغاز ہو چکا ہے اور ہر مسلمان نبی کریم   ﷺ رحمت العالمین کی محبت کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے ربیع الاول کا مہینہ بھی دہشت گردوں سے محفوظ نہیں ہے اوروہ اکثر میلا د کے جلسوں اور محفلوں کونشانہ بناتے ہیں۔گزشتہ ربیع الاول میں راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں میلاد کی ایک کی ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top