داعش ، القاعدہ اور طالبان کے ہاتھوں مسلمان خواتین کا استحصال
[urdu] داعش ، القاعدہ اور طالبان کے ہاتھوں مسلمان خواتین کا استحصال (افتخار حسین) القاعدہ نے جس بے راہ روی کی بنیاد اسلام اور جہاد کے نام پر ڈالی تھی داعش اس کا ایک بہت ہی بھیانک نتیجہ ہے ۔داعش ہرلحاظ سے اب القاعدہ کو دہشت گردی اور سفاکی میں پیچھے چھوڑ چکی ہے۔بالخصوص اس گروہ کے عراق اور شام میں خواتین پرمظالم کی خبریں ہر دردمند انسان اور مسلمان کا دل دہلا دیتی ہیں۔افسوس کی بات یہ ہے کہ داعش کے اہل ...
Read more ›